وزرائے اعلیٰ کی ایک کمیٹی آندھراپردیش کے وزیراعلیٰ چندرابابو نائیڈو کی صدارت میں تشکیل دی گئی تھی ۔اس کمیٹی کی تشکیل کا مقصد یہ تھا کہ
وہ ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام کے نفاذ کے سلسلے میں اقدامات کی سفارش کرے اور ان کا جائزہ لے۔اس کمیٹی نے حکومت کو اپنی جانب سے عبوری رپورٹ پیش کردی ہے۔